اندھی مامتا
قسم کلام: اسم مجرد
معنی
١ - ماں کی محبت جو اولاد کو (چاہے وہ کتنی ہی بری ہو) پیار کرتی ہے اور اس کا ذرا سا بھی نقصان یا تکلیف گوارا نہیں کرتی۔
اشتقاق
معانی اسم مجرد ١ - ماں کی محبت جو اولاد کو (چاہے وہ کتنی ہی بری ہو) پیار کرتی ہے اور اس کا ذرا سا بھی نقصان یا تکلیف گوارا نہیں کرتی۔